تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

نکاح کو آسان بنانا ہی فتنۂ ارتداد کو روک سکتا ہے: مولانا نظام مصباحی

📅 12-10-2024 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سماجی گلیاروں سے

<p>موجودہ حالت میں مسلم بچیوں کی ارتداد کا معاملہ تبھی رک سکتا ہے جب ہم اور چاہ لیں مطلب شادی بیاہ کو آسان بنائیں جہیز مانگنے کا رواج ختم کریں زیادہ بارات لے جانے کا رواج ختم کریں اور مسلم بچیوں بچوں کے تعلق سے نرم گوشہ اپنائیں اور فضول عبث غیر شرعی رسموں کو ختم کریں اور شرعی اصول وقوانین کو ترجیح دیں تب کہیں جاکر مسلم بچیوں کے ارتداد کا معاملہ رک سکتا ہے ہمارے بہت سارے بھائی اکثر کہا کرتے ہیں کہ حضرت موجودہ ماحول کو دیکھتے ہوۓ ہمارے پاس اتنی رقم نہیں ہے کہ میں بچیوں کی شادی کردوں وہ خود اپنے پسند سے جس سے چاہیں کرلیں لوگ جہیز اتنا زیادہ مانگ رہے ہیں کہ ہمارے پاس دینے کی حیثیت نہیں ہے کچھ احباب ایسے ہیں جو جہیز تو نہیں مانگتے مگر جنت کی حور کے خواہش مند ہیں تھوڑی بھی خوبصورتی میں کمی پائی گئی فوراً کینسل لڑکی والے بھی کم نہیں وہ اچھا لڑکا تلاشتے تلاشتے بچیوں کی شادی کی عمر زیادہ ہوجاتی پھر کوئی رشتہ مل جائے حضرت کرلیں گے اب آپ بتائیں کہ معاشرے کا سدھار کیسے ہو جب تک ہم اور شرعی اصول وضوابط کو چھوڑ کر خواہشات نفسانی کی اتباع کریں گے تب تک یہ دشواری رہے گی اس لئے آپ حضرات تقریروں میں اس چیز کا دھیان رکھیں ان شاء اللہ عزوجل سدھار آئے گا بس کوشش جاری رکھیں۔</p>
<p>مذکورہ خیالات کا اظہار تحریک پیغام انسانیت کے بانی و روح رواں حضرت مولانا نظام احمد قادری مصباحی نے نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کیا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 255 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سلسلہ واری "لنگرِ رسول " کی تقسیم کا چھٹا پیر، اہلیانِ محلہ نے کثیر تعداد میں استفادہ کیا‌

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو 1499 سال مکمل ہونے اور پندرہواں سو سال شروع ہوجانے پر "لنگرِ رسول" کی تقسیم عمل میں آئی۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز