خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

اوریا/کان پور: افسوس صد افسوس کہ ملک کی قدیم اور معروف و مشہور خانقاہ چشتیہ صمدیہ مصباحیہ پھپھوند شریف ضلع اوریا یوپی کے شہزادہ اکبر المشائخ حضرت الحاج الشاہ مفتی سید اطہر میاں صاحب قبلہ علیہ الرحمہ ہم لوگوں کے درمیان سے رخصت ہو گئے؛ ان کے انتقال پر ملال پر ادارہ سوگوار ہے اور اہل خانقاہ کے ساتھ غم میں شریک بھی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون

ہم سب کی دعا ہیکہ الله تعالٰی اپنے محبوب کے صدقے حضرت موصوف علیہ الرحمہ کی مغفرت فرمائے ؛ کروٹ کروٹ جنت عطا کرے اور پسماندگان نیز اہل خانہ و اہل عقیدت کو صبر وسکون کی توفیق بخشے؛ آمین ثم آمین بجاہ حبیبک سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم

وشریک غم و الم

محمد تیسیرالدین تحسین رضا قادری رفاعی چشتی بخاری غفرلہ

خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں قبلہ ،،

مدرس دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور یوپی

تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا کا ایک روزہ کانفرنس اختتام پزیر
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 3 ویوز