دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ میں عرس حافظ ملت منایا گیا
<p>دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور میں حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ بانی جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی پچاسویں یوم وصال کے موقع پر جشن عزیزی منایا گیا
جس میں حضرت حافظ أسرار احمد چشتی نے قرآن پاک کی تلاوت فرمائی
دارالعلوم ھذا کے بچوں نے منظوم خراج پیش فرمائیں
مولانا محمد تیسیرالدین تحسین رضا قادری رفاعی مدرس دارالعلوم ضیاء مصطفیٰ فہیم آباد کالونی کانپور نے اپنے بیان میں کہا کہ حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ کی زندگی علم وفضل کے عظیم الشان آفتاب و ماہتاب تھے پوری زندگی اصلاح اعمال و عقیدہ کی تبلیغ فرماتے رہے ، حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ فرمایا کرتے تھے کہ زمین کے اوپر کام اور زمین کے نیچے آرام ،
مولانا مظہر حسین نوری عرف مظفر حسین مصباحی نے حالات حافظ ملت کی شان میں تقریر فرمائ
شرکا ء میں مولانا فضل کریم صاحب مولانا ابوظفر اشرفی مولانا یعقوب رحمانی مولانا خیر الدین مصباحی مولانا محمد تنویر احمد صاحب
مولانا خیبر عالم نوری مولانا اجمل حسین نوری
ماسٹر محمد شاداب خان ماسٹر ظفر احسان لطیفی
ماسٹر محمد یاسر خان محمد شمیم خان حافظ محمد شفیع العالم وغیرہم کے نام شامل ہیں
آخر میں صلوات وسلام اور مولانا مظہر حسین نوری کی دعاء پر جشن عزیزی کا شاندار اختتام ہوا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

خانقاہ صمدیہ پھپھوند شریف کے شہزادے مفتی سید اطہر میاں کا انتقال

ساس کا ادب بھی ماں کے برابر ہوتا ہے۔ مولانا محمد تحسین رضا قادری

مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا کا ایک روزہ کانفرنس اختتام پزیر
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز

مفت یعنی فری میں عمرہ کرنے کا سنہرا موقع
👁 3 ویوز