تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

یہ بجٹ کارپوریٹ لوٹ کو فروغ دینے والا: مزدور تنظیمیں

📅 01-02-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سماجی گلیاروں سے

<p>ہماری آواز/نئی دہلی ، یکم فروری (پریس ریلیز) مزدورتنظیموں نے مرکزی بجٹ 2021-22 کو ’کارپوریٹ لوٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پبلک سیکٹرکے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں میں سرمایہ کشی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ بھارتیہ مزدور سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی سرمایہ کشی پالیسی پر دوبارہ غور کرنا چاہئے ۔ بی ایم ایس کے جنرل سکریٹری ونے کمار سنہا نے کہا کہ خود کفیل ہندوستان ایک اچھا تصور ہے لیکن اس میں ایف ڈی آئی اورسرمایہ کشی سے مایوسی ہوئی ہے ۔ تاہم انہوں نے آسام اور مغربی بنگال کے چائے باغات کےمزدوروں اور ماہی گیروں کے لئے فلاحی پروگراموں اور اس خطے کے لئے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں سے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں غیر ملکی انحصار میں اضافہ ہوگا ۔ حکومت کو حکمت عملی اور عوامی اہمیت کے حامل شعبوں میں سرمایہ کشی سے گریز کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی بجٹ میں مزدور یونینوں کے مطالبات کی جانب توجہ نہیں دی گئی ۔
آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کی امرجیت کور نے مرکزی بجٹ کو ’کارپوریٹ لوٹ ‘اور ’قومی دولت‘کو فروخت کرنے والا قرار دیا ہے۔ مرکزی بجٹ میں پرانے اعلانات کو دہرایا گیا ہے ۔ کارپوریٹ کو بڑی ریاعت دی گئی ہے اور عام لوگوں پر سرچارجز لگائے گئے ہیں ۔ بجٹ میں مزدوروں اور کسانوں کے مفادات کو نظراندازکیا گیا ہے ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 566 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سلسلہ واری "لنگرِ رسول " کی تقسیم کا چھٹا پیر، اہلیانِ محلہ نے کثیر تعداد میں استفادہ کیا‌

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو 1499 سال مکمل ہونے اور پندرہواں سو سال شروع ہوجانے پر "لنگرِ رسول" کی تقسیم عمل میں آئی۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز