تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

درگاہ اعلیٰ حضرت سے سے ضروری اعلان: کل بعد نماز جمعہ ہوگی اہم۔۔۔

📅 07-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>بریلی شریف: 7 اکتوبر
مولانا دانش رضا ازہری صاحب کی رھائی، عرس کے پانچ چھ سو زائرین کے خلاف درج مقدمات واپس لینے اور خاطی پولیس افسران کے خلاف کاروائی کے مطالبہ پر گرفتاری سے متعلق عملی جامہ پہنانے کو لے کر ایک مشاورتی اجلاس کل بعد نماز جمعہ درگاہ اعلیحضرت کے سربراہ نبیرہ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا سبحان رضا خان سبحانی میاں صاحب قبلہ اور سجادہ نشین حضرت مفتی احسن میاں صاحب قبلہ کے دولت کدے مرکز اھلسنت خانقاہ رضویہ درگاہ اعلیحضرت بریلی شریف پر رکھا گیا ھے۔
لہذا تحریک فروغ اسلام (شاخ) بریلی شریف کی جانب سے شہر بریلی شریف کے علماء کرام،ائمہ مساجد، تنظیموں و مدارس کے ذمہ داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس اہم معاملے میں آپ وقت مقررہ پر ضرور پہونچیں اور اپنے مفید مشوروں سے نوازیں۔
تحریک فروغ اسلام کے بانی و قومی صدر، درگاہ سرکار بندگی امیٹھی شریف کے نائب سجادہ نشین پیر طریقت حضرت قمر غنی عثمانی قادری چشتی صاحب، تحریک کے نیشنل سیکریٹری جناب احسان الحق رضوی صاحب بھی اس مشاورتی میٹنگ میں شرکت کے لئے ان شااللہ کل صبح ہی بریلی شریف پہونچ رہے ہیں، تحریک کے قومی جنرل سیکریٹری مفتی عامر عارفین رضوی صاحب اور شاخ بریلی شریف کے ذمہ داران بھی ان شاءاللہ شرکت کریں گے۔</p>
<p>(مولانا) توصیف رضا تحسینی
صدر: تحریک فروغ اسلام (شاخ) بریلی شریف
8433246594</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 590 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز