تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

درگاہ اعلی حضرت پر بانی تحریک فروغ اسلام کی رہائی کے لئے ختم قادریہ ہوا اور ارسلان میاں نے کی خاص دعاء

📅 16-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>الحمدللہ آج بعد نماز عشاء درگاہ اعلی حضرت پر تحریک فروغ اسلام کے بانی و صدر حضرت قمر غنی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کے لئے ختم قادریہ شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں نبیرۂ اعلی حضرت حضرت علامہ مفتی ارسلان رضا خان صاحب قبلہ مد ظلہ العالی نے خصوصی دعا فرمائی۔ اس موقع پر حضرت مولانا محمد توصیف صاحب صدرِ تحریک فروغ اسلام بریلی شریف ، حضرت مولانا ارشاد صاحب، حضرت مولانا عرفان صاحب،حضرت ‌ مولانا تنظیم صاحب، حافظ مستقیم صاحب، حافظ نوید صاحب، حافظ محمد واصف صاحب، مولانا دانش رضا ازہری صاحب، صوفی طالب صاحب، اور دیگر حضرات بھی شامل رہے۔ اور انہوں نے ختم قادریہ کے‌ بعد عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور انکے ہمسفر حضرات کی رہائی کے لئے خوب دعائیں کیں۔
مسلمانوں کے درد کو محسوس کرتے ہوئے جو سنی تنظیموں میں سے ایک سنی تنظیم تریپورہ فسادات کے بعد وہاں پہنچی وہ آپ کی تحریک فروغ اسلام ہے اور تحفظ ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ حقوقِ مسلمین کے لئے میدان عمل میں آنے والی تریپورہ مسئلہ پر پہلی سنی تحریک ہے آپ ایسی بیباک و بےلوس شخصیت یعنی اولاد حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ساتھ دیں اور اتحاد کے ساتھ اپنے اپنے حصہ کا کام کریں۔</p>
<p>اور ماہ غوث اعظم کی مناسبت سے ختم قادریہ کر حضرت قمر عثمانی صاحب کی رہائی اور مقاصد میں کامیابی کی دعا فرمائیں۔</p>
<p>اللہ عزوجل اس تحریک کے جملہ کارکنان اور معاونین کو دارین میں سرخرو فرمائے۔</p>
<p>شعبہ نشرواشاعت
مولانا سراج احمد نوری منظرے
تحریک فروغ اسلام شاخ بریلی شریف</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 582 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز