تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

26,11 ممبئی حملے کے ماسٹرماینڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جاۓ: رضا اکیڈمی

📅 27-11-2021 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>بریلی شریف سے ہوا مطالبہ! دہشت گردی پرقابو پانا ہے تو حافظ سعید کو پھانسی پرلٹکانا بہت ضروری ہے: منانی میاں</p>
<p>26,11 حملوں میں ملوث حافظ سعید کو پھانسی اور ملک میں آتنک واد کے خاتمے کے لیے رضا اکیڈمی کی جدوجہد جاری رہے گی: محمد سعید نوری</p>
<p>بریلی 26, نومبر: ممبئی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی 13 ویں برسی پر نوری مرکز درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف. سے ہوا بڑا مطالبہ, 26,,11 , حملے کی 13, ویں برسی کےموقع پر اس کی مذمت میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کو شہزادہ اعلی حضرت مولانا منان رضا خان, منانی میاں صاحب, اور رضا اکیڈمی کے جنرل سکریٹری الحاج محمد سعید نوری نے خطاب کرتے ہویے کہا کہ سر سے لیکر پاوں تک دہشت گردی میں ڈوبے ممبئی حملے کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید کو پھانسی دی جایے واضـــح رہے کہ آج سے 13, برس پہلے آتنگ وادی حافظ سعید نے ہمارے ملک کے عروس البلاد ممبئی کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بہت ہی زبردست دہشتگردانہ حملہ کرواکر ممبئی شہر کو دہلا دیا تھا جس کو 13, برس ہوگیے رضا اکیڈمی نے اس کی مذمت میں پریس کانفرنس کی اس موقع پر درگاہ اعلی حضرت کے شیخ اعظم پیرطریقت حضرت مولانا منان رضا خان منانی میاں نے مذمت کرتے ہوے کہا کہ اسلام میں دہشتگردی کی کویی جگہ نہیـــــں ہے اسلام امن اور پیار کا مذہب ہے حافظ سعید جیسے آتنکوادی جو ہمارے وطن بھارت میں خونی کھیل کھیل کر ممبئی کو لہو لہان کیا وہ مسلمان ہرگز نہیں ہوسکتا یہ سب وحشی درندے ہیں ہم درگاہ اعلی حضرت بریلی شریف سےیہ مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگرد حافظ سعید کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جاے اس موقع پر محافظ ناموس رسالت اسیر مفتئ اعظم الحاج محمد سعید نوری بانی رضا اکیڈمی نے کہا کہ یہ بات واضح ہوگیی ہے کہ 26,11 حملے کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید ہے لہذا اسے پھانسی دے کر ممبئی آتنکوادی حملے میں جان گنوانے والے 175, لوگوں کا بدلہ لیا جاے اور دہشتگرد حافظ سعید کو کھلے عام چوراہے پر پھانسی دی جاے اس درندے کو جیل میں ڈالنا یا عمر قید کی سزا دینا کافی نہیں ہے اسے تو صرف پھانسی دی جاے رضا اکیڈمی کا مطالبہ کل بھی یہی تھا اور جب تک حافظ سعید کو پھانسی نہی ہوجاتی رضا اکیڈمی یہ مطالبہ دہراتے رہے گی اور رضا اکیڈمی ممبئی پولیس کے ان جانباز سپاہیوں کو سلوٹ کرتی ہے جو اپنے جان کی بازی لگاکر اپنے وطن اور ممبئی شہر کے لوگوں کی جان بچایی میڈیا کے نمایندوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہویے الحاج محمد سعید نوری نے کہا کہ ممبئی بولیس کے جن جوانوں نے اپنی جان دے کر ہم سب کی جان بچایی ہے ہم انہیں کبھی فراموش نہیں کرپایں گے آج ممبئی حملے کی 13,ویں برسی ہے اس موقع پررضااکیڈمی کاوہی مطالبہ ہے کہ درندہ حافظ سعید کو پھانسی ہو۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 580 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز