مشہور ادیب و طبیب ڈاکٹر قائم الاعظمی کے فرزند محمد عمران رشتہ ازدواج میں منسلک
<p>مہراج گنج: 17 دسمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)
مشہور و معروف ادیب و طبیب مولانا ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی کے فرزند ارجمند محترم محمد عمران اعظمی آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ صاحب زادہ کا نکاح جناب جمیل احمد انصاری ساکن سومہیا بازار ضلع گورکھ پور کے دختر نیک اختر عزیزہ سکینہ خاتون کے ساتھ آپ کے بڑے والد علمی و ادبی حلقہ کی معروف شخصیت مورخ اسلام حضرت مولانا ڈاکٹر محمد عاصم اعظمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی نے پڑھائی۔ وہیں محفل نکاح میں عالم اسلام کی معروف شخصیتوں نے شرکت کر زوجین کو دعاؤں سے نوازا ، جن میں نمایاں نام محقق عصر مفتی عبدالحکیم نوری، خطیب الہند علامہ صاحب علی چترویدی، مولانا شبیر نظامی(صحافی شان سدھارتھ)، معروف نعت خواں قاری صادق رضا نیپالی، ماسٹر محمد قاسم الاعظمی، معروف قلم کار مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی، مولانا محمد علی نظامی، مولانا شہاب الدین، مولانا بلال احمد، مولانا قربان علی نظامی وغیرہ کے ہیں۔ علاوہ ازیں کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کی۔
اس پر مسرت موقع پر ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی صاحب نے حاضرین کو تحفے تحائف بھی پیش کیئے۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
اسی زمرے میں مزید

سلسلہ واری "لنگرِ رسول " کی تقسیم کا چھٹا پیر، اہلیانِ محلہ نے کثیر تعداد میں استفادہ کیا

لنگرِ رسولﷺ کی تقسیم کا پانچواں ہفتہ بحسن و خوبی ہوا مکمل

حضورِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادتِ مبارکہ کو 1499 سال مکمل ہونے اور پندرہواں سو سال شروع ہوجانے پر "لنگرِ رسول" کی تقسیم عمل میں آئی۔
مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال
👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی
👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا
👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ
👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل
👁 4 ویوز